رکشے میں سفر کرنے والا شہری جیب تراش کا شکار بن گیا

 رکشے میں سفر کرنے والا شہری  جیب تراش کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب ترا ش نے اپنا شکار بنا لیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں شاہد نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ۔۔۔

اس دوران نامعلوم دیو تراشوں نے دوران سفر اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں