پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران خاتون سے لاکھوں کا فراڈ

 پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران خاتون سے لاکھوں کا فراڈ

ملزموں نے جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے فراہم کر دئیے ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران خاتون کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے زاہدہ نامی خاتون نے موقف اختیار کیا کہ ملز موں نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اسے جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے فراہم کر دیئے اور اس دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں