تیز دھار چاقو لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

 تیز دھار چاقو لے کر گھومنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تیز دھار چاقو لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے شہباز شریف پارک کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے تیز دھار چاقو برآمد کر لیا گیا۔ جو کسی شہری کو نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں