گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ ، دکاندار پکڑا گیا

 گیس سلنڈرز کی غیر قانونی  ری فلنگ ، دکاندار پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں