ون ویلنگ کرنے والاپکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرات پیدا کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرات پیدا کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔