کھلے پٹرول کی دکان بنانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کھلے پٹرول کی دکان قائم کرنے اور علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے ۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کھلے پٹرول کی دکان قائم کرنے اور علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے ۔