بغیر نمبر گاڑی چلانے والاپکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے ۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے ۔