مقامی سکول میں انعامات تقسیم کی شاندار تقریب

 مقامی سکول میں انعامات تقسیم کی شاندار تقریب

ماموں کانجن (نمائندہ دنیا)دی لرنر سکول بنگلہ چوک ماموں کانجن میں انعامات تقسیم کی ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی،

جس میں مہمانِ خصوصی اور طلبہ کے والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تقریب میں فسٹ پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا سمیت مختلف درجات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ، ہم نصابی سرگرمیوں میں بہترین کارکردگی اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کرنیوالے بچوں کو خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں