ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ نے لو گوں کے مسائل سنے ، حل کے احکامات

ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ نے لو گوں  کے مسائل سنے ، حل کے احکامات

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈی سی عمر عباس میلہ روزانہ کی بنیاد پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں

 اور ان کے فوری حل کیلئے متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کر رہے ہیں،اسی سلسلے میں ڈی سی عمر میلہ نے آج بھی اپنے دفتر میں آنے والے سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی متعدد شکایات کے ازالے کیلئے احکامات جاری کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں