جواء پرچی بیچنے والاگرفتار

جواء پرچی بیچنے والاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے جوا پرچی فروخت کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائل، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے جوا پرچی فروخت کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائل، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں