2خواتین اٖغوا،زیادتی

2خواتین اٖغوا،زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں خاتون صدف کی بیٹی کو اغوا کرکے بعدزیادتی کا نشانہ بنایا گیاجبکہ تھانہ غلام محمد آباد میں امین نے مقدمہ درج کرایاکہ اسکی شادی شدہ بیٹی کو اغوا کرکے بعدمبینہ زیادتی کانشانہ بنایا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں خاتون صدف کی بیٹی کو اغوا کرکے بعدزیادتی کا نشانہ بنایا گیاجبکہ تھانہ غلام محمد آباد میں امین نے مقدمہ درج کرایاکہ اسکی شادی شدہ بیٹی کو اغوا کرکے بعدمبینہ زیادتی کانشانہ بنایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں