ون وے خلاف ورزی ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔