کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے 3 دکاندار گرفتار

 کھلا پٹرول فروخت  کرنیوالے 3 دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے تین دکانداروں کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے کھلا پٹرول فروخت کرنے اور علاقہ مکینوں کے لیے خطرہ بننے والے تین دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے کھلا پیٹرول اور دیگر سامان برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں