ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں داخل کرنے والا ڈرائیور پکڑاگیا

 ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں داخل کرنے والا ڈرائیور پکڑاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

 تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لے کر آنے اور دیگر ٹریفک کے لیے خطرہ بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں