غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 5 افراد کوگرفتار کرلیا گیا

 غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 5 افراد کوگرفتار کرلیا گیا

سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ عثمان ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی ،مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)غیراخلاقی سرگرمیوں میں ملوث خواتین سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ عثمان ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی حرکات میں ملوث خواتین سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا، جو مبینہ طور پر قابل اعتراض سرگرمیوں میں مصروف تھے ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں