گھر کے باہر کھڑی موٹرسائیکل چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹرسائیکل چور لے اڑے۔ تھانہ رضا آباد کے علاقے محلہ اعظم آباد میں راشد نامی شہری نے اپنے گھر کے باہر موٹرسائیکل کھڑی کی ہوئی تھی اور خود اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔۔۔
گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹرسائیکل چور لے اڑے۔ تھانہ رضا آباد کے علاقے محلہ اعظم آباد میں راشد نامی شہری نے اپنے گھر کے باہر موٹرسائیکل کھڑی کی ہوئی تھی اور خود اپنے کام میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کی موٹرسائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے۔