اسلحہ برآمدگی پر ملزم گرفتار

 اسلحہ برآمدگی پر ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے پٹھان والا چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیاض کو روک کر چیک کیا۔۔۔

ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے پٹھان والا چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیاض کو روک کر چیک کیا۔ دورانِ تلاشی اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں