بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لیکر گھومنے والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لیکر گھومنے  والا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والا شہری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والے شہری کو قابو کر لیا، جو قانون کی خلاف ورزی میں مصروف تھا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں