ون ویلنگ کرنیوالا حوالات پہنچ گیا

ون ویلنگ کرنیوالا حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ سے پولیس نے کارروائی میں موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالاقابو کر لیا جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کاسبب سکتا تھا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ سے پولیس نے کارروائی میں موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالاقابو کر لیا جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کاسبب سکتا تھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں