لقمان آباد سے بجلی چورپکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ لقمان آباد میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ لقمان آباد میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران شہری میٹر ٹیمپر کرکے بجلی چوری میں ملوث پایا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔