پولیس نے تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

پولیس نے تین پیشہ ور  بھکاریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔ جن کیخلاف مقدمات کا اندراج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں