ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے کی گئی اوورلوڈنگ ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتی تھی۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا۔