بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والا دھرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والا شہری دھرلیا گیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کو حوالات منتقل کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔