بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کی گرفتار ی

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے  پر ملزم کی گرفتار ی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 بغیر لائسنس اسلحہ لے کر گھومنے والے شہری کو ناکہ بندی کے دوران روک کر چیک کیا۔ جس سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں