ایئرپورٹ کے علاقے سے ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد

 ایئرپورٹ کے علاقے سے  ملزم گرفتار ،اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جسکے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حوالات منتقل کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں