چوری شدہ مزدا ڈالہ برآمد ہونے پر ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چوری شدہ مزدا ڈالہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ کے علاقے میں ملزم ندیم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ کے علاقے میں ملزم ندیم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ جسکے زیر استعمال مزدا ڈالہ چوری شدہ پایا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے پولیس کی طرف سے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔