کال سنتے ہوئے جانے والے کاموبائل چھین لیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون جھپٹ لیا گیا۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں سفیان موبائل فون پر کال سنتے جا رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم افراد نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل چھین لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے میں مقدمہ درج کر لیا۔