قریبی تعلقات میں امانت حاصل کی گئی رقم ہضم کر لی

قریبی تعلقات میں امانت  حاصل کی گئی رقم ہضم کر لی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت حاصل کی گئی رقم ہضم کر لی گئی۔

تھانہ غلام آباد کے علاقے میں اویس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم سرور نے اس سے قریبی تعلقات پر بھاری رقم بطور امانت حاصل کی لیکن مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خورد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں