دوافرادسے جیب تراشی،ملزم نقدی ،موبائل لے اڑے

دوافرادسے جیب تراشی،ملزم نقدی ،موبائل لے اڑے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوافرادسے جیب تراشی،ملزم نقدی ،موبائل فون لے اڑے۔ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر واقعہ مارکیٹ میں عمران نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ۔۔۔

 اس دوران نامعلوم افرادنے اسکی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور رش کا فائدہ اٹھاکر فرار ہو گئے ۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں تنزیل نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراش اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال کر فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں