جڑانوالہ کے علاقے سے کمسن بچی مبینہ طور پر اغوا

 جڑانوالہ کے علاقے سے  کمسن بچی مبینہ طور پر اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔ تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں شازیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی کمسن بچی کو اغواکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں شازیہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی کمسن بچی کو اغواکرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں