اسلحے کی نمائش کرنے والے دو افراد کو قابوکر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ بچیانہ کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو افراد کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ بچیانہ کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ جنکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔