اہلخانہ کو دیرینہ رنجش پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

اہلخانہ کو دیرینہ رنجش پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ملزم تاندلیانوالہ کے علاقے میں شمیم اختر ودیگرکوزخمی کرکے فرار،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اہلخانہ کو دیرینہ رنجش کی بنا پر قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں شمیم اختر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے دیرینہ رنجش پر اسے قابو کر لیا اور اہلخانہ سمیت تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں