متعددوارداتوں میں قیمتی سامان غائب
کمالیہ(نمائندہ خصوصی)متعددوارداتوں میں قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔ چک 513گ ب نامعلوم افراد نے عارف کے زرعی رقبہ سے بجلی کی تار مالیت 1لاکھ روپے چوری کرلی ۔
چک 269گ ب نامعلوم افراد نے نواز کی مشین ٹوکہ مالیت 70ہزارروپے چوری کرلی جبکہ چک 359گ ب مسلح افراد نے عامر سے سامان موٹر پمپ مالیت 3لاکھ2ہزار روپے چھین لیا۔