ٹیچر عارف صدیق کی 16ویں گریڈ میں ترقی
سمندری(نمائندہ دنیا)گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2کے ٹیچر عارف صدیق ای ایس ٹی سے 16 ویں گریڈ میں ترقی کرکے ایس ایس ٹی بن گئے اس سلسلہ میں محکمہ تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
گورنمنٹ ہائی سکول نمبر2کے ٹیچر عارف صدیق ای ایس ٹی سے 16 ویں گریڈ میں ترقی کرکے ایس ایس ٹی بن گئے اس سلسلہ میں محکمہ تعلیم کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ علاقہ بھر کی تعلیمی شخصیات اور دوست احباب نے عارف صدیق کو ترقی پر مبارک باد دی ہے۔