شہباز بابر کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات ،اظہارتعزیت

 شہباز بابر کی سپیکر پنجاب اسمبلی  سے ملاقات ،اظہارتعزیت

سمندری(نمائندہ دنیا)چیئرمین ڈسٹرکٹ کواصرڈینیشن کمیٹی فیصل آباد چوہدری شہباز بابر ایم این اے نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے ملاقات کی اس دوران شہباز بابر نے سپیکر سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی۔

چیئرمین ڈسٹرکٹ کواصرڈینیشن کمیٹی فیصل آباد چوہدری شہباز بابر ایم این اے نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے ملاقات کی اس دوران شہباز بابر نے سپیکر سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں