دفاع حرمین شریفین اور پاک فوج سے اظہار تشکر ریلی کا انعقاد

دفاع حرمین شریفین اور پاک فوج  سے اظہار تشکر ریلی کا انعقاد

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا)دفاع حرمین شریفین اور پاک فوج سے اظہار تشکر کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا جو جامع مسجد ذوالنورین سے شروع ہوکر شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی باب عمر پر اختتام پذیر ہوئی اختتام پر۔

علما سیاسی وسماجی رہنماؤں نے عوام سے خطاب کیا ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج ملک کی سلامتی اور دفاع کی ضامن ہے اور پوری قوم اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے انہوں نے مزید کہا حرمین شریفین کے دفاع کے لیے ہر پاکستانی کا جزبہ قابل فخر ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں