ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر سمندری کے علاقے میں پولیس نے مبینہ زیادتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ صدر سمندری کے علاقے میں پولیس نے مبینہ زیادتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی ۔مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں