بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں تبسم کو مرتضی نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیدیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں تبسم کو مرتضی نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دیدیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔