شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری

شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں ارسلان نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا سوئی گیس کا میٹر رات کی تاریکی میں ملز م چوری کر کے لے گئے۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں ارسلان نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا سوئی گیس کا میٹر رات کی تاریکی میں ملز م چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں