گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نورپور میں اقبال نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا سوئی گیس کا میٹر اور بجلی کی تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کر کے لے گئے۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نورپور میں اقبال نامی شہری کے گھر کے باہر نصب کیا گیا سوئی گیس کا میٹر اور بجلی کی تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔