بجلی کا ٹرانسفارمر چور ی کر لیا گیا

بجلی کا ٹرانسفارمر چور ی کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی کا ٹرانسفارمر چور لے گئے ۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں نصب کیا گیا۔۔۔

 لاکھوں روپے مالیت کا بجلی کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں ملزم چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں