جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ نصیر آباد میں شمیم اختر نامی خاتون نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ اسکی جواں سالہ بیٹی کو ملزم نے مبینہ طور پر اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں