اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

اسلحہ کی نمائش کرنے  والے ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اصل سمیت گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں