دکان کے باہر سے اے سی کا آؤٹ ڈور چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے باہر سے اے سی کا آؤٹ ڈور چوری کر لیا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں مختار نامی شہری نے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ اس کی دکان کے باہر نصب کیا گیا اے سی کا آؤٹ ڈور، پائپ، تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں ملز م چوری کر کے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔