بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد  ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔

تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حوالات پہنچا دیا گیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں