سابقہ رنجش ،شہری پر قاتلانہ حملہ ، لہو لہان کردیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری پر قاتلانہ حملہ کر دیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں ساجد حسین نامی شہری نے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کرلیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کر کے لہو لہان کردیا اور دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔