ریٹائرڈ ہیڈ کلرک ڈاکٹر امیر علی تبسم انتقال کر گئے
ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ تعلقات عامہ کے ریٹائرڈ ہیڈ کلرک ڈاکٹر امیر علی تبسم گذشتہ روز انتقال کر گئے۔۔۔
انہیں مکزی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں صحافیوں ،سرکاری ملازمین اور علاقہ بھر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔