نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو اغوا کرلیا
گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)نامعلوم افراد نے دو شیزہ کو اغوا کرلیا۔ چک نمبر 296 ج ب کے محمد اویس نے تھانہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی ہمشیرہ میرب بی بی کو نامعلوم افراد نے زبردستی اغوا کرلیا ہے سٹی پو لیس گوجرہ نے تلاش شروع کردی ہے۔
چک نمبر 296 ج ب کے محمد اویس نے تھانہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی ہمشیرہ میرب بی بی کو نامعلوم افراد نے زبردستی اغوا کرلیا ہے سٹی پو لیس گوجرہ نے تلاش شروع کردی ہے۔