ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے اور دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔