حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری

حویلی سے قیمتی اور نایاب  نسل کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر لئے گئے۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں انور نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزم قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں